%37تخفیف

ترجمہ و تحقیق اصول فقہ (مظفر )جلد اول حصہ دوم بہ زبان اردو

تعداد 183 صفحه فایل word

 

فہرست مطالب

مقدمہ. 1

دوسرا حصہ : ملازمات عقلیہ. 10

تمہید : 10

الف : دلیل عقلی کی اقسام. 11

ب : ان مباحث کو ملازمات عقلیہ کہنے کی وجہ  ؟. 13

نتیجہ کلام : 14

خلاصہ : 15

پہلا باب : مستقلات عقلیہ. 16

تمہید: 16

پہلا مبحث : تحسین عقلی اور تقبیح عقلی. 18

۱۔ حُسن اور قبح کے معنی اور ان دونوں میں اختلاف کی وضاحت : 19

2۔حُسن و قبح کے مختلف معانی کی حقیقت اور اشاعرہ کا نظریہ. 23

۳۔عقلِ عملی اور عقلِ نظری.. 24

۴۔وہ اسباب جن کی بناء پر عقل عملی حسن اور قبح کا حکم دیتی ہے ۔ 26

5۔حسن ذاتی اور قبح ذاتی کا مطلب… 30

۶۔ طرفین کے دلائل.. 32

دوسرا مبحث : حسن و قبح کا عقلی ادراک. 35

تیسرا مبحث : حکم عقل اور حکم شرع کے درمیان عقلی ملازمہ کا ثبوت… 36

مزید توضیح اور تحقیق.. 38

دوسر ا باب : غیر مستقلات عقلیہ. 41

تمہید : 41

پہلا مسئلہ : اجزاء. 41

مقدمہ : 41

پہلا زاویہ:امر اضطراری مجزی ہے یا نہیں؟. 43

دوسر ا زاویہ :امر ظاہری  مجزی ہے یا نہیں ؟. 46

تمہید : 46

پہلا مسئلہ :امارہ کا مجزی ہونا درحالیکہ یقینی طور پر خطا کا انکشاف ہو 47

دوسرا مسئلہ :اصول عملیہ میں یقینی طور پر خطا کا انکشاف ہونے کے باوجودامارہ کامجزی ہونا 49

تیسرا مسئلہ : حجت معتبرہ کے ذریعے امارات اور اصول میں خطا کا انکشاف ہو نے کے باوجود ان کا مجزی ہونا 51

قطع میں تبدیلی کے بارے میں ایک یاد دہانی. 53

دوسرا مسئلہ : مقدمۃ الواجب… 54

محل اختلاف کی وضاحت : 54

مقدمۃ الواجب کا تعلق اصولی مباحث کی کس قسم سے ہے ؟. 54

اس نزاع کا ثمرہ 55

۱۔واجب نفسی اور واجب غیری : 56

۲۔ وجوب غیری میں تبعیت کا مفہوم. 57

۳۔ وجوب غیری کی خصوصیات… 60

۴۔ وجوب کا مقدمہ. 62

۵۔ المقدمۃ الداخلیۃ. 63

۶۔ شرط شرعی : 64

۷۔ شرط متاخر. 66

۸۔ مقدماتِ مفوِّتہ. 68

۹۔ مقدمہ عبادیہ. 75

نتیجہ : مقدمۃ الواجب  کا مسئلہ اور اس میں موجود اقوال.. 80

تیسرا  مسئلہ : ضد کا مسئلہ. 83

محل اختلاف کی وضاحت : 83

۱۔ ضدِ عام. 85

۲۔ ضدِ خاص.. 87

الف : نظریۂ تلازم. 87

ب : نظریۂ مقدمیت… 88

نتیجۂ بحث… 90

ترتب… 96

چوتھا مسئلہ : امر اور نہی کا اجتماع. 100

موضوع اختلاف کی وضاحت… 100

۱۔ اجتماع. 101

۲۔واحد 102

۳۔ جواز 102

اس مسئلے کا تعلق ملازمات عقلیہ غیر مستقلہ سے ہے ۔ 104

نزاع کی وضاحت میں(صاحب) کفایہ کا اشکال.. 105

مندوحہ کی قید 106

باب تعارض و تزاحم اور مسئلہ اجتماع کے درمیان فرق.. 107

برحق نظریہ : 112

تعدّد عنوان ،تعدّد معنون کا سبب نہیں ہوتا ۔ 118

ثمرۂ بحث… 120

مندوحہ کی غیر موجودگی میں امر اور نہی کا اجتماع. 121

مغصوب جگہ سے خروج کی حرمت یا اس کا وجوب… 123

حرمت کی دلیل : 124

وجوب کی دلیل : 124

خارج ہوتے وقت پڑھی گئی نماز کا صحیح ہونا 127

پانچواں مسئلہ : نہی کی بطلان پر دلالت… 129

محل اختلاف کی وضاحت : 129

۱۔ دلالت… 129

۲۔ نہی. 130

۳۔ فساد 131

۴۔ متعلق نہی. 131

پہلا مبحث : عبادت سے نہی. 132

دوسرا مبحث : معاملات سے نہی. 136

منابع. 139

قبلا حساب کاربری ایجاد کرده اید؟
گذرواژه خود را فراموش کرده اید؟
Loading...
enemad-logo